"جڑی بوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''جڑی بوٹیاں''' (یا بوٹیاں) ایسے پودوں کو کہا جاتا ہے جن کو ان کی کسی خصوصیت کی وجہ سے اہمیت حاصل ہو۔ انہیں کھانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور دوا کے طور پر بھی۔ اس کے علاوہ یہ روحانی وجوہات کی بنا پر بھی استعمال کی جاتی ہیں۔ جڑی بوٹیوں کا استعمال عام طور پر دوا کے لیے ہزاروں سال سے جاری ہے۔ چینی طریقہ علاج، جرمن علاقائی علاج ،علاج، ہندوستان، عرب، قدیم امریکہامریکا وغیرہ میں جڑی بوٹیوں کو ہزاروں سال سے مختلف امراض کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ہزاروں سال سے جمع ان معلومات جن میں ان بوٹیوں کے اثرات کا علم ہے، آج جدید ادویہ کے لیے استعمال کیا جارہاجا رہا ہے۔ بیشر جدید ادویہ کسی نہ کسی جڑی بوٹی کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔ تجربہ گاہوں میں جو مصنوعی ادویہ بھی تیار کی جاتی ہیں ان کی بنیادی علم بھی جڑی بوٹیوں کے استعمال سے ہی لیا گیا ہے۔ جڑی بوٹیوں کے پتے، تنے، جڑیں اور بیج سب ہی کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
 
== استعمال بلحاظ قسم==
سطر 8:
 
=== ادویاتی بوٹیاں یا ادویاتی نباتات===
قدیم زمانے سے بوٹیوں کو ان کی خواص اور انسانی جسم پر اثرات کی وجہ سے استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کا ذکر انجیل (بائیبل) اور قرآن سمیت قدیم کتب میں آتا ہے۔ انہیں آج بھی مختلف امراض کے لیے استعمال کیا جارہاجا رہا ہے اور جدید ادویہ بھی ان سے اخذ کی جا رہی ہیں۔ ان میں سے کچھ زہریلی بھی ہوتی ہیں یا ان کے اثرات زیادہ استعال سے مختلف ہو جاتے ہیں اس لیے ان کے استعمال میں احتیاط کی ضرورت ہے۔
 
=== مقدس بوٹیاں ===