"بے وطنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{قانونی حیثیت|}}
'''بے وطنی''' سے مراد وہ کیفیت جس میں ایک شخص کسی بھی ریاست کا شہری نہیں ہوتا،ہوتا یا وہ شخص جس کا قانونی طور کسی بھی ملک سے کوئی ربط نہیں ہوتا۔ کچھ بے وطن افراد کو پناہ گزین بھی کہا جاتا ہے لیکن یاد رکھیں کہ ہر بے وطن پناہ گزین ہوتا ہے لیکن ہر پناہ گزین بھی وطن نہیں ہوتا ۔مثال۔ مثال کے طور پر افغانستان کے کئی شہری پاکستان میں رہ رہے ہیں وہ پناہ گزین تو ہیں لیکن بے وطن نہیں ہیں بلکہ وہ افغانستان کے شہری ہیں۔اسیہیں۔ اسی طرح [[شام]] اور [[عراق]] کے کئی شہری یورپ میں مقیم ہیں،وہ پناہ گزین تو ہیں مگر بے وطن نہیں ہیں بلکہ شام و عراق کے شہری ہیں۔
== مزید ==
* [[شہریت]]