"تالیفیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''تالیفیات''' شعبہ ہے [[pure mathematics|خالص ریاضیات]] کا جو [[Countable set|متفرد]] (اور عام طور پر [[Finite set|متناہی]]) اشیاء کے مطالعہ سے متعلق ہے۔ اس کا نسب ریاضیات کے بہت سے شعبوں جیسا کہ [[الجبرا]]، [[نظریۂ احتمال|احتمال نظریہ]]، [[ergodic theory|ارغودگی نظریہ]] اور [[ہندسہ]] اور ساتھ ہی اطلاقی موضوعات [[شمارندیات|شمارندی سائنس]] اور [[statistical physics|احصائی طبیعیات]] سے ہے۔ تلیفیات کے پہلووں میں شامل ہے، ایسی اشیاء کا "گِننا" جو کسی کسوٹی پر پوری اُترتی ہوں (''[[enumerative combinatorics|گنتی تالیفیات]]'') اور ایسی اشیاء کی تعمیر اور تحلیل جو کسی کسوٹی پر پورا اترتی ہوں (جیسا کہ ''[[combinatorial design|تالیفیاتی طرحبندی]] اور [[matroid|آزادیہ]] نظریات'' میں)، "تکبیر"، "صغیر" یا "کامل" اشیاء کا ڈھونڈنا (''[[extremal combinatorics|شدتی تالیفیات]] اور [[combinatorial optimization|تالیفیاتی کاملیت]]'') اور ایسی [[الجبرا|الجبرائی]] ساختوں کی پہچان جو ان اشیاء میں ممکنہ پائی جاتی ہوں (''[[algebraic combinatorics|الجبرائی تالیفیات]]'')۔
 
تالیفیات جتنا مسائل حل کرنے سے متعلق ہے اتنا ہی تعمیرِ نظریہ سے متعلق ہے، اگرچہ اس نے طاقتور نظریاتی طرائق ترقی کیے ہیں، خاص طور پر بیسویں صدی کے اواخر میں۔ تالیفیات کا پرانا ترین اور آسان رسائی حصہ [[نظریۂ مخطط|نظریہ مخطط]] ہے، جس کے دوسرے شعبوں سے بے شمار جوڑ ہیں۔ تالیفیات کا استعمال اکثر [[شمارندیات|شمارندی سائنس]] میں کچھ مجموعات میں موجود ارکان کی تعداد کا تخمینہ لگانے کے لیے ہوتا ہے۔ ریاضیدان جو تلیفیات کا مطالعہ کرتا ہے ۔کو اکثر ''تالیفیاتگر'' کہا جاتا ہے۔
 
ریاضیدان جو تلیفیات کا مطالعہ کرتا ہے کو اکثر ''تالیفیاتگر'' کہا جاتا ہے۔
 
== مزید ==