حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 547:
* ماشا اللہ، بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ اب اگلا قدم اسے commons پر زبر اثقال کر کے اصل مباحثے کے صفحہ پر اس کو تجویز کرنا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ تجویز کرتے ہیں وہ پنجابی ، سندھی اور پشتو وغیرہ کے شارے بنانے کا مطالبہ کریں۔ --[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] 17:12, 17 مئی 2010 (UTC)
* میری رائے بھی آپ ہی کے زبر اثقال کردہ شارہ کے حق میں ہے کیونکہ یہ آنکھوں کو زیادہ بھلا لگ رہا ہے۔ میرے پاس تو یہ نویسہ ہی نہیں تھا۔ آپ تجویز کو آگے بڑھائیں۔ اگر وقت ملے تو سانچہ {{سانچہ|القرآن}} کو ذرا دیکھیے گا اور اپنی تجاویز دیجیے گا۔ --[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] 03:21, 18 مئی 2010 (UTC)
 
* محترم سمرقندی صاحب اصل بات تو کسی کو یاد رکھنا ہے چاہے وہ یاد دل میں ہواس کا اظہار زبان سے کیا جائے یا پھر قلم کی زبانی، بہرحال گزارش ہے کہ کبھی کبھار اپنا برقی خط بھی دیکھ لیا کریں :-) آج کل آپ کے شہر کی ایک نامور علمی شخصیت سے ملاقاتوں کا مسلسل سلسلہ چل رہا ہے اور ہر ملاقات پر آپ کی یاد آتی ہے۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے امید ہے آپ سب ساتھی خیریت سے ہوں۔ والسلام۔ عبید مغل۔