"تاپسی پنوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 15:
|notable role=
}}
'''تاپسی پنوں''' ([[لاطینی]]: Taapsee Pannu) (پیدائش 1 اگست 1987ء) ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] اور ماڈل ہےہے۔ ۔  تاپسی پنوں نے بالی وڈ فلم انڈسٹری کے علاوہ تامل اور تیلگو زبان میں بنائی جانے والی فلموں میں کام کیا۔ <ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Taapsee_Pannu&redirect=no&oldid=598915071 |title =Taapsee Pannu|date =}}</ref>
 
ٹاپسی پنو ں نے یکم اگست 1987ء نئی دہلی کے جاٹ سکھ خاندان کے گھر آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم ماتا جے کور پبلک اسکول دہلی میں حاصل کی جب کہ گرو تیج بہادر انسٹیٹیوٹانسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی سے کمپیوٹر سائنس انجینئری میں گریجویشن کی سند حاصل کی۔ اداکارہ بننے سے پہلے وہ سافٹ وئیر پروفیشنل تھی اور اس کے ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی تھی۔  سافٹ انجینئر کے طور پر کام کرنے کے دوران چینل وی کے ایک ٹیلنٹ شو میں آڈیشن کے بعد منتخب ہو کرباقاعدہ ماڈلنگ کا آغاز کیا۔ اپنے ماڈلنگ کرئیر میں ہی کئی کمرشلز ،کمرشلز، کٹی وی اشتہارات اور پرنٹ میڈیا میں کام سے مختلف خطابات جیسا کہ ’پینٹا لون فیمنا مس فیس فریش‘،’ صافی فیمنامس بیوٹی فل سکن‘ 2008ء فیمنا مس انڈیا کونٹسٹ جیتے۔ریلائنسجیتے۔ ریلائنس ٹرینڈز، ریڈ ایف ایم 93.5، یونی سٹائل امیج، کوکاکولا، میٹرولا، پینٹا لون،ُ ی وی آر سنیما، سٹینڈرڈ چارٹر بینک، ڈابر، ائیرٹل، ٹاٹا ڈوکومو، ورلڈگولڈ کونسل، ہیولز، وردھمان جیسے مشہور برینڈز کے برینڈ امبیسڈر کے طور پرسامنے آئی۔ ماڈلنگ میں چونکہ وہ صحیح پہچان بنانے میں ناکام رہی ہیں لہٰذہلہذا صرف فلم میں اداکاری کا فیصلہ کیا۔ <ref>{{cite news|title=تاپسی پنوں |url=http://www.patrika.com/news/happy-birthday-taapsee-pannu/1021035|work=پتریکا سماچار سموہ |date=1 اگست 2014|accessdate=1 اگست 2014}}</ref>
 
تاپسی نے تامل میں پہلی سینما میوزیکل فلم 2010ء میں کام کیا۔ 2010ء میں ڈائریکٹر رگو ندر ا راؤ کی تیلگو فلم’جامنڈی نادم‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔اس۔ اس فلم میں انہوں نے یو ایس کروڑپتی کی بیٹی کا کردار نبھایا ہے جو خالص تیلگو موسیقی کی تلاش میں انڈیا آتا ہے۔ تیلگو زبان میں تین اور فلموں میں کا م کر کے ٹاپسی پنو ں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔اسمنوایا۔ اس کے بعد سے اب تک فلم’ آدوکلم‘، ’واستادو نا راجو‘ اور’ مسٹر پرفیکٹ‘میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔
 
ان کی فلم ’آدوکلم‘ نے 58th نیشنل فلم ایوارڈز میں چھ ایوارڈز جیتے۔ ٹاپسی نے ’مسٹر پرفیکٹ‘ 2011ء میں ایک چھوٹے رول کے ساتھ کام کیالیکن اگلی بڑے پروجیکٹ کی فلم’ویرا‘2011ء میں روی تیجا اور کاجل اگروال کے ساتھ کام کر کے شائقین سے داد وصول کی۔ ان کی اگلی فلم تامل میں ’وندھان وندراں‘ تھی جو باکس آفس پر ناکام رہی۔اسرہی۔ اس کے بعد کرشناوامسے کی فلم’موگودو‘میں روایتی تیلگو لڑکی کا مشکل کردار نبھایا۔  انہوں نے ’ملیالم‘ فلم میں بھی اداکاری کی اور تین تیلگو اور ایک ہندی فلم میں بھی کام کیا۔ بالی وڈ فلم ’چشم بدّور‘ میں علی ظفر، دویاندوشرما، رشی کپوراور سدھارتھ کے ساتھ کام کیا۔ اس فلم کو پہلے بھی 1981ء میں بڑے پردے پر پیش کیا ۔جا چکا ہے تاہم 2013ء میں دوبارہ پیش کیا گیاتھا۔ ان کی اگلی فلم’ارّم بم‘ بڑے بجٹ کی ایکشن تھرلرفلم کہلائی جس کی کاسٹ میں اجیت کمار اور آریا شامل ہیں۔ فلم ’ ارّم بم‘2013ء میں اداکاری پر انہیں پرجوش پرفارمر قرار دیتے ہوئے ’ایڈسن ایوارڈ 2014ء‘سے نوازا گیا۔ 
 
 اکشے کمار کے ساتھ نیرج پانڈے کی فلم’بے بی‘ 2013 ء میں کام کر کہ بھی اپنے جوہر دکھائے۔فلمدکھائے۔ فلم ’بے بی‘ میں کامیاب اداکاری پر انہیں مالی اور فنی اعتبار سے بہترین اداکارہ کے طور پر جانا گیا۔ حال ہی میں ان کی تامل میں دو فلمیں بڑے پردے کی زینت بن چکی ہیں جب کہ ایک ہندی فلم ’رننگ شادی ڈاٹ کام‘ امِت سادکے ساتھ جلد ہی ریلیز ہو گی۔ اس کے ساتھ ساتھ امِت رائے کی تامل فلم ’آ گرہ کا ڈابرا‘جلد ہی بڑے پردے کی زینت بنائی گی۔<ref>{{cite news|title=تاپسی پنوں بالی ووڈ کی نئی دھماکہ اداکارہ |url=http://dunyapakistan.com/33899/taapsee-pannu-bollywood-new-actress/ |work=روزنامہ دنیا پاکستان |date= اکتوبر 2015 ء|accessdate= اکتوبر 2015 ء}}</ref>
بالی وڈ فلم ’چشم بدّور‘ میں علی ظفر، دویاندوشرما ، رشی کپوراور سدھارتھ کے ساتھ کام کیا۔اس فلم کو پہلے بھی 1981ء میں بڑے پردے پر پیش کیا جا چکا ہے تاہم 2013ء میں دوبارہ پیش کیا گیاتھا۔ ان کی اگلی فلم’ارّم بم‘ بڑے بجٹ کی ایکشن تھرلرفلم کہلائی جس کی کاسٹ میں اجیت کمار اور آریا شامل ہیں۔ فلم ’ ارّم بم‘2013ء میں اداکاری پر انہیں پرجوش پرفارمر قرار دیتے ہوئے ’ایڈسن ایوارڈ 2014ء‘سے نوازا گیا۔ 
 
 اکشے کمار کے ساتھ نیرج پانڈے کی فلم’بے بی‘ 2013 ء میں کام کر کہ بھی اپنے جوہر دکھائے۔فلم ’بے بی‘ میں کامیاب اداکاری پر انہیں مالی اور فنی اعتبار سے بہترین اداکارہ کے طور پر جانا گیا۔ حال ہی میں ان کی تامل میں دو فلمیں بڑے پردے کی زینت بن چکی ہیں جب کہ ایک ہندی فلم ’رننگ شادی ڈاٹ کام‘ امِت سادکے ساتھ جلد ہی ریلیز ہو گی۔ اس کے ساتھ ساتھ امِت رائے کی تامل فلم ’آ گرہ کا ڈابرا‘جلد ہی بڑے پردے کی زینت بنائی گی۔<ref>{{cite news|title=تاپسی پنوں بالی ووڈ کی نئی دھماکہ اداکارہ |url=http://dunyapakistan.com/33899/taapsee-pannu-bollywood-new-actress/ |work=روزنامہ دنیا پاکستان |date= اکتوبر 2015 ء|accessdate= اکتوبر 2015 ء}}</ref>
 
== فلموگرافی ==
سطر 43 ⟵ 41:
| سراویہ
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|منوج منچو ،منچو، موہن بابو ،بابو، سمن
|
|
سطر 51 ⟵ 49:
| ایرین کلاؤڈ
| [[تامل زبان|تمل]]
|دھنُشدھنُش، ، کشور ،کشور، وی آئی ایس جیاپالان
|
| نامزد : وجے ایوارڈ مقبول عام اداکارہ
سطر 60 ⟵ 58:
| پوجا
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|وشنو منچو ،منچو، پرکاش راج ،راج، برہمانندم
|ہندی ڈب: ڈیر ڈیول
|
سطر 68 ⟵ 66:
| میگی
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|پربھاس ،پربھاس، کاجل اگروال ،اگروال، پرکاش راج
|ہندی ڈب: نمبر 1 مسٹر پرفیکٹ
| نامزد : فلم فئیر ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ تیلگو
سطر 76 ⟵ 74:
| ایکی
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|روی تیجا ،تیجا، کاجل اگروال ،اگروال، برہمانندم
|ہندی ڈب: دا گریٹ ویرا
|
سطر 84 ⟵ 82:
| انجنا
| [[تامل زبان|تمل]]
|جیوا ،جیوا، نندا، سنتھنم
|ہندی ڈب: انگارے
|
سطر 92 ⟵ 90:
| راجہ راجیشوری
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|گوپی چند ،چند، شردھا داس
|ہندی ڈب: مرد کی زبان
|
سطر 100 ⟵ 98:
| سائرہ بانو
| [[ملیالم زبان|ملیالم]]
|مموٹی ،مموٹی، نادیہ موئٹو ،موئٹو، سُریش
|
|
سطر 108 ⟵ 106:
| سویتا
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|روی تیجا ،تیجا، شیواجی شنڈے ،شنڈے، برہمانندم
|ہندی ڈب: جینے نہیں دوں گا
|
سطر 116 ⟵ 114:
| سرلا
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|آدی ،آدی، لکشمی منچو، سُدیپ کرشن
|
|
سطر 132 ⟵ 130:
| سیما
| [[ہندی زبان|ہندی]]
|علی ظفر ،ظفر، سدھارتھ نارائن ،نارائن، دیویندر شرما
|ماخوذ از : چشم بدور 1981ء
|
سطر 140 ⟵ 138:
| مدھوبالا
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|وینکاٹیش، سریکانت، نصر
|وینکاٹیش ، سریکانت ، نصر
|
|
سطر 148 ⟵ 146:
| سری ندھی
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|گوپی چند ،چند، شکتی کپور
|ہندی ڈب:دا رئیل جیک پوٹ
|
سطر 156 ⟵ 154:
| انیتا
| [[تامل زبان|تمل]]
|اجیت کمارکمار، ، آریہ ،آریہ، نئن تارا
|ہندی ڈب: پلئیر ایک کھلاڑی
| نامزد : فلم فئیر ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ تمل
سطر 164 ⟵ 162:
| پریا
| [[ہندی زبان|ہندی]]
|اکشے کمار ،کمار، رانا دگوبتی ،دگوبتی، انوپم کھیر
|
|
سطر 172 ⟵ 170:
| نندنی
| [[تامل زبان|تمل]]
|رگھو لارنس ،لارنس، نتیہ مینن
|
|
سطر 180 ⟵ 178:
| شریا
| [[تامل زبان|تمل]]
|گوتم کارتک ،کارتک، پریا آنند، وویک
|
|
سطر 188 ⟵ 186:
| خود
| [[تیلگو زبان|تیلگو]]
|لکشمی منچو ،منچو، آدیوی سیش
|
| خصوصی ظہور
سطر 196 ⟵ 194:
| نمی
| [[ہندی زبان|ہندی]]
|امیت سادھ ،سادھ، ارش باجوا
|
| زیر تکمیل
سطر 204 ⟵ 202:
|
| [[تامل زبان|تمل]]
|سیلام برسن ،برسن، جگپتی بابو ،بابو، کیتھرین ٹریسا
|
| زیر تکمیل<ref>{{cite web|url=http://www.sify.com/movies/selvaraghavan-film-to-start-rolling-from-may-6-news-tamil-pe1nX3cedafdb.html |title=Selvaraghavan film to start rolling from May 6 |publisher=Sify |accessdate=27 April 2015}}</ref>