"تجربہ (احتمال نظریہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 10:
احتمال نظریہ میں ''تجربہ'' ایسے عمل کو کہا جاتا ہے، جس کا نتیجہ مشاہدہ کی صورت دیکھا جا سکے۔ لفظ تجربہ یہاں وسیع معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ سادہ مثال: ایک سکہ کو ہوا میں اچھالا جائے اور ہر اچھالنے کے بعد مشاہدہ کیا جائے کہ نتیجہ "سر" تھا یا "دُم"۔
 
تجربہ کی ایک اور مثال یہ ہے کہ کسی چوراہے پر گزرتی گاڑیوں کا مشاہدہ کر کے یہ معلوم کیا جائے کہ آنے والی گاڑی، دائیں مڑتی ہے،ہے یا بائیں،بائیں یا سیدھی سفر کرتی رہتی ہے۔ اس تجربہ میں ممکنہ نتائج# دائٰیں مڑنا # بائیں مڑنا# سیدھا چلتے جانا
#دائٰیں مڑنا
#بائیں مڑنا
#سیدھا چلتے جانا
ہیں۔