"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8:
گلی کو عام طور پر ایک ایسا [[راستہ]] کہا جاسکتا ہے کہ جس سے براہ راست رائشی عمارات ([[گھر]]) منسلک ہوتے ہوں اور عام طور پر [[ناقل|گاڑیوں]] (کم از کم بڑی گاڑیوں) کی بجائے پیادہ رو افراد کے لیے زیادہ استعمال ہوتی ہو؛ ایسے راستے کے تصور کو انگریزی میں عموما{{دوزبر}} street کہا جاتا ہے لیکن اردو میں یہی نام ہر چھوٹی بڑی سڑک یا شاہراہ کے لیے بھی آتا ہے۔ کسی بھی معاشرے میں [[نقحمل|نقل و حمل]] کی ابتدا [[گھر]] کے سامنے [[گلی]] سے ہوا کرتی ہے کیونکہ زیادہ تر گھر سے پہلا قدم گلی میں ہی آتا ہے اور نسبتا{{دوزبر}} کم ایسا ہوتا ہے کہ گھر سے پہلا قدم براہ راست کسی بڑی شاہراہ پر یا کسی بہت عالیشان رہائش کے سامنے بنائے گئے خصوصی باغ وغیرہ میں نکلتا ہو؛ بہرحال جو بھی صورت حال ہو گلی سے یہاں وہی مراد لی جائے گی کہ جہاں گھر کے [[دروازے]] سے پہلا قدم نکلے۔ اپنے گھر سے روزگار پر نکلنے والے معاشرے کے ارکان کو گھر کے سکون سے کسی بے سکونی میں نکل آنے کا [[نفسیات|نفسیاتی]] احساس کم سے کم ہونا چاہیے اور اس سلسلے میں گلی کو ہی پہلا مرحلہ کہا جاسکتا ہے۔
# گلیوں کو ممکنہ حد تک صاف اور پختہ ہونا چاہیے تاکہ [[دھول]] اڑان کے باعث، گھر سے چمکدار اور صاف جوتے و کپڑے پہن کر نلکنے والے اشخاص کو غبارِ کارواں کی یاد نا آجائے
# گلیوں میں ٹہرے پانی کو نکالنے کا نکاس درست ہونا چاہیئےچاہیے تاکہ [[بارش]] کے بعد یا کسی [[نالے]] سے بہہ کر نلکنے والا پانی نا ٹہرا ہوا ہو اور پانی میں چلنے کی خواہش رکھنے والوں کو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے [[ساحل]] تک جانا پڑے، جس کا ان کی [[صحت]] پر بھی اچھا اثر پڑے گا اور وہ معاشرے میں زیادہ صحتمند اور کام کرنے والے رکن بن سکیں گے
# گلی پختہ ہونے کی لوازمہ پر پوری اترنے کے بعد بھی اگر پختگی کے دائیں بائیں کچی زمین رہ گئی ہو تو اس کو یا تو [[گھاس]] نما [[نباتات|پودوں]] سے یا [[گملے]] وغیرہ رکھ کر ڈھانپنا ضروری ہے تاکہ دھول کا منبع ہی ناپید ہو جاوے۔ ایسا کرنے کے بعد گلی سے ملحقہ گھر والوں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے اپنے حصے کی جگہ گھاس یا پودوں کو پانی اور کھاد مہیا کرتے رہی ں؛ اگر کسی وجہ سے کچی زمین ناپید کرنے کی یہ [[نظامت|نظامت (management)]] جاری رکھنا مشکل محسوس ہوتا ہو تو پھر واحد راستہ یہی ہوگا کہ [[اینٹ|اینٹوں]] سے یا سڑک بنا کر پختہ کی گئی گلی میں باقی رہ جانے والے تمام کچے مقامات کو بھی پختہ کر دیا جائے؛ گو کہ اس طریقے سے [[سبزہ]] اور پودوں کی افراط نا ہو سکے گی جو صحت کے لیے لازمی ہے