"جگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 21:
}}
* {{اگر}} [[جگر (ضدابہام)]] {{ن}}
'''جگر''' (liver) جس کو علم [[طب]] و [[حکمت]] میں کبد بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا [[عضو]] کے کہ جو [[رنگت]] میں گہرا [[سرخ]] اور نرم گوشت کی مانند ہوتا ہے۔ جگر کو [[انسانی]] جسم کا سب سے بڑا اندرونی عضو تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ اپنے مقام کے اعتبار سے [[بطن]] کے بالائی اور دائیں جانب کے حصے میں نچلی [[پسلیوں]] کے پیچھے اور [[سینے]] کو بطن سے جدا کرنے والے [[diaphragm]] کے بالکل نیچے واقع ہوتا ہے۔ جگر [[جاندار]] کے جسم میں [[حیات]] (بالفاظ دیگر عمل{{زیر}} [[استقلاب|استقلاب (metabolism)]]) کو برقرار رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے اور طبی شواہد کے مطابق اسکےاس کے افعال کی غیر موجودگی میں انسان لگ بھگ عرصہ چوبیس [[گھنٹے]] سے زائد جی نہیں سکتا۔
 
== نگار خانہ ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جگر»