"تصدق حسین خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
وفات: 1972ء
 
[[اردو]] شاعر۔ [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے [[بی۔اے]] اور 1924ءمیں انگریزی ادبیات میں [[ایم۔اے]] کیا۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بطور ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر متعین رہے۔ 1935ء میں قبل از وقت پنشن پاکر اعلی تعلیم کے لیے [[انگلستان]] گئے اور [[لندن یونیورسٹی]] سے بی۔اےبی۔ اے آنرز اور پی۔ایچ۔ڈیپی۔ ایچ۔ ڈی کے امتحانات پاس کیے۔ 1945ء میں بیرسٹر بن کر آ گئے اور لاہور ہائی کورٹ میں پریکٹس شروع کی۔ ابتدائی کلام میں [[غالب]] اور [[محمد اقبال|اقبال]] کا رنگ غالب ہے۔ پھر کئی نئے اسلوب اختیار کیے۔ آپ کا شمار آزاد [[اردو]] [[نظم]] کے بانیوں میں ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:اردو شعرا]]