"تصمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
تصمیم (ریزولوشن / resolution) ایک ایسا لفظ ہے جو خاصے وسیع معنی رکھتا ہے، [[سائنس|سائنسی]] مضامین میں اس لفظ کا استعمال عام طور پر کسی بھی قابل مشاہدہ شئےشے کی باریک بینی یا دقیق فطرت سے ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر کسی [[عکس]] (image) کی resolution سے مراد اس عکس کے دقیق یا اعلٰی تجزیاتی نسخے کی ہوتی ہے۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کسی چیز کا باریک بینی سے تجزیہ کرنا یا اس کے نقاط کو ارتکاز النظری سے تحلیل کرتے ہوئے سمجھنا resolution یا تصمیم کہلاتا ہے۔
{{متضاد بین الویکی}}