"تقدس مآب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''تَقَدُّس مَآب''' ({{lang-en|His Holiness}}) کا لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ ہے لیکن یہ خطاب بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ، پرہیزپ رہی ز گار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مختلف مذاہب میں یہ خطاب استعمال کیا جاتا ہے، مسیحیت میں [[بطریق اعظم]]، بدھ مت میں خاص طور پر [[دلائی لاما]] کے لیے،<ref>[http://www.royalalberthall.com/tickets/dalai-lama/default.aspx رائل البرٹ ہام ٹکٹ آفس: تقدس مآب دلائی لاما، 19 جون 2012]</ref> [[شنتو]]،<ref>[http://www.asiantribune.com/news/2012/07/02/visit-most-venerable-revudugama-sri-buddharakkitha-thero-japan ایشین ٹریبیون: ایگزیمپل آف ریفرنس ٹو "ہز ہالینس شنشو اٹو، دی ہیڈ پریسٹ آف شنیو این ٹیمپل اِن تاچیکاوا، ٹوکیو"، 3 جولائی 2012]</ref> [[احمدیہ]] میں [[خلیفہ المسیح (لقب)|خلیفہ]]، [[داؤدی بوہرہ]] میں [[داعی مطلق]]، سیدنا کے لیے مستعمل ہے۔