"تمن دار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[بلوچستان]] ، [[بہالپور]] ، اور [[ملتان]] کے بعض علاقوں میں[[ذیلدار]] کی پوزیشن کے اشخاص تمن دار کہلاتے ہیں۔ تمن دار سوسائٹی میں معزز خیال کیے جاتے ہیں۔ اور انھیں عوام میں کافی اثر و رسوخ حاصل ہوتا ہے۔ لفظ تمن دار میں ’’م‘‘ مشدد نہیں ہے۔ ضلع [[ڈیرہ غازی خان]] کے بڑے بڑے جاگیردار بھی تمن دار کہلاتے ہیں۔
== وجہ تسمیہ ==
تمن [[ترک زبان]] کا لفظ ہے جس کے معنی دس ہزار کے ہیں تمندار سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ ایسا شخص جس کے پاس دس ہزار اسلحہ بند افراد ہوں۔ انگریزوں نے اپنے قبضہ کو مستحکم رکھنے کے لیے تمنداری نظام قائم کیا تھا تمندار کو انگریز سرکار سے وفاداری کے عیوض مرعات کے ساتھ ساتھ مجسٹریٹی اختیارات دیے گئے تھے۔ انگریز سرکار نے ضلع [[ضلع راجن پور|راجن پور]] اور [[ضلع ڈیرہ غازی خان|ڈیرہ غازی خان]] کے علاقوں کو رکھوک میں تقسیم کر کے تمندار تعنات کیے تھے۔