"کلوننگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
لفظ '''تنسیل''' یا cloning سے مراد بنیادی طور پر تو ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس میں کسی بھی جاندار کی تولید یا باالفاظ دیگر [[نوپیداوار|نو پیداوار (reproduction)]] کرنے کے لیے [[غیرجنسی نوپیداوار|غیرجنسی (asexual)]] [[تولید]] کا سہارا لیا جاتا ہے۔ غیرجنسیغیر جنسی تولید یا نوپیداوار ایسی تولید کو کہا جاتا ہے کہ جس میں [[جنسی نوپیداوار|جنسی نوپیداوار (sexual reproduction)]] کی مانند، دو والدین (یا نر اور مادہ) کے [[تولیدی خلیات]] کا ملاپ واقع نہیں ہوتا بلکہ والدین میں سے صرف کسی ایک (والد یا والدہ ،والدہ، بصورت [[دوجنسی]] [[حیات|جاندار]]) کے خلیات (یا [[وراثی (ضدابہام)|وراثی]] مادے سے ) نیا جاندار پیدا ہو جاتا ہے۔
* [[انسانی تنسیل]]
* [[حیوانی تنسیل]]