"عمل تنفس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
<sub>ذیلی نص متن</sub><small>{{دیگر|تنفس}}</small>
'''حیوانی فعلیات''' میں، '''تنفس کاری''' <small>({{دیگر [[انگریزی زباننام|انگریزی]]:= respiration)}}</small> وہ عمل جس میں صاف [[کرۂ ہوا|ہوا]] سے [[آکسیجن]] ، [[نسیج]] میں موجود [[خلیہ|خلیوں]] میں منتقل ہوتا ہے اور [[کاربن دو اکسید]] خلیوں سے ہوا میں شامل ہوجاتا ہے۔ خلیات میں اس داخل شدہ اکسیجن سے [[استِقلاب|استقلابی]] عوامل جاری و ساری رہتے ہیں اور اس دوران یہ آکسیجن ، [[گلوکوز]] کے ساتھ [[کیمیائی تعامل]] کر کے [[پانی]] ، [[کاربن دو اکسید]] اور [[ATP|توانائی]] پیدا کرتی ہے۔ آکسیجن کی مدد سے ہونے والے اس خلیاتی استقلاب کو بھی تنفس ہی کہا جاتا ہے لیکن تفریق پیدا کرنے کی خاطر [[حیاتی کیمیاء]] میں عام طور پر اس کے ساتھ خلیاتی کا اضافہ کر کہ [[خلیاتی تنفس]] کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے۔ اصل میں ہوتا یوں ہے کہ آکسیجن کی جسم میں طلب کے آخری خریدار خلیات ہی ہوتے ہیں اور [[ماحول]] میں پائی جانے والی آکسیجن کو ہوا کی صورت میں [[ناک]] کے راستے جسم میں داخل کر کہ خلیات تک لے جانے کے دوران متعدد مراحل واقع ہوتے ہیں۔ (1) سب سے پہلے تو ہوا کی آکیسجن ، [[پھیپھڑے|پھیپھڑوں]] سے [[خون]] میں جذب کی جاتی ہے اور اس عمل کو [[نظام تنفس|بیرونی تنفس (external respiration)]] کہا جاتا ہے؛ (2) پھر اس کے بعد وہ آکسیجن خون کے راستے تیرتی ہوئی [[نسیج|نسیجوں]] تک پہنچتی ہے اور یہاں اسے خون سے خلیات میں جذب کیا جاتا ہے ،ہے، یہ عمل [[نظام تنفس|اندرونی تنفس (internal respiration)]] بھی کہلایا جاتا ہے؛ (3) اور اب سب سے آخر میں یہ آکسیجن ،آکسیجن، خلیات میں آکر خلوی استقلاب میں استعمال کی جاتی ہے اور [[ATP]] پیدا کرتی ہے، اسے [[خلیاتی تنفس|خلیاتی تنفس (cellular respiration)]] کہتے ہیں۔
== تنفس کی جماعت بندی ==
عملِ تنفس کی فعلیات کو کئی طریقوں سے جماعت بند کیا جاسکتا ہے.ہے۔
 
===بلحاظِ نوع===