'''تولد کائنات''' یا Cosmology، [[:Category:ھیئتی طبیعیات|ہیئتی طبیعیات]] سے متعلق ایک شعبہءعلم ہے کہ جسمیں [[:Category:کائنات|کائنات]] کی ابتداءابتدا (مبدا) اور اسکےاس کے ارتقاع کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اسمیں اصولی طور پر [[اعتقاد مبدا]] (origin belief) کی بنیاد پر [[واقعیت]] (reality) کے وجود میں آنے کے بارے میں علمی اور عملی تحقیق کی جاتی ہے۔