"تولیدی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
* یہ مضمون بالعموم [[حیات|جانداروں]] اور بالخصوص [[انسان]] کے تولیدی نظام (reproductive system) کے بارے میں ہے۔تولیدیہے۔ نظامتولیدی ،نظام، جاندار [[نامیہ|نامیوں (organisms)]] میں اپنی نسل کو برقرار رکھنے کے لیے پایا جانے والا ایک نظام ہے جو تولیدی [[عُضو|اعضاء]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تولیدی اعضاء سے دیگر افعال لیے جانے کے ساتھ ساتھ سب سے اہم کام یہ لیا جاتا ہے کہ ان سے تولیدی [[خلیہ|خلیات]] یا reproductive cells پیدا کیۓکیئے جاتے ہیں جو [[عرس|عرس (gamete)]] کہلاتے ہیں۔ تولیدی اعضاء میں بننے والے یہ اعراس (عرس یعنی gamete کی جمع) ظاہر ہے کہ بنیادی طور پر دو ہی اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو [[مادہ (جاندار)|مادہ (female)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور انکو [[بیضہ|بیضہ (ova)]] کہا جاتا ہے جبکہ دوسرے وہ جو [[نر|نر (male)]] کے جسم میں پیدا ہوتے ہیں جنکو [[نطفہ|نطفہ (sperm)]] کہا جاتا ہے۔ پھر جب [[بالغ]] جاندار (مادہ اور نر) میں اعراس (یعنی تولیدی خلیات) بن جاتے ہیں تو اسکےاس کے بعد نر اور مادہ کے [[جماع|جماع (intercourse)]] کرنے پر نر کا نطفہ ،نطفہ، مادہ کے بیضہ سے مل جاتا ہے اور اس طرح ان دو [[خلیہ|خلیات]] کے ملاپ سے ایک نیا خلیہ بنتا ہے جسے [[لاقحہ|لاقحہ (Zygote)]] کہا جاتا ہے اور یہی نیا بننے والا خلیہ [[رحم]] میں پرورش پاکر اس جاندار کا (جس نے جماع کی ہو) ایک نیا بچہ بنا دیتا ہے۔{{زمرہ کومنز|Reproductive system}}
 
[[زمرہ:تولیدی نظام]]