"توما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 32:
[[عہد نامہ جدید]] میں توما کا ذکر چاورں اناجیل اور [[رسولوں کے اعمال]] میں ملتا ہے لیکن صرف ایک یا دو بار، البتہ [[یوحنا کی انجیل]] میں 6 مرتبہ ذکر آیا ہے ملتا ہے۔
* جب لعزر کی موت پر باقی شاگردوں نے مسیحی کو بیت عنیاہ جانے سے اس لیے روکا کہ یہودی ان کو سنگسار نہ کر دیں توتوما نے کہا تھا آو ہم بھی اس کے ساتھ چلیں تا کہ اس کے ساتھ مریں۔
* ایک مقام پر یوحنا ہی میں ہے کا جہاں میں جاتا ہوں تم وہاں کی راہ جانتے ہو۔ اس پر توما نے جواب دیا تھا کہ ۔۔۔۔ہم۔۔۔۔ ہم نہیں جانتے کہ تو کہاں جاتا ہے، پھر راہ کس طرح جانیں؟۔<ref>یوحنا کی انجیل، 16:11</ref>
* پھر جب واقع صلیب کے بعد (مسیحی عقیدے کے مطابق)، جب باقی حواریوں نے مسیح کو زندہ دیکھا،دیکھا اور توما کو بتایا تو توما نے شک کیا کہ میں نہیں مانتا، خود دیکھوں تو مانو۔<ref>یوحنا کی انجیل 20:25</ref>
تاریخی روایات کے مطابق توما حواری ہندستان آیا، یہاں پر تبلیع کی ،کی، کچھ لوگوں نے اس کو اس کی پاداش میں اس کو قتل کر دیا۔
== توما کی انجیل ==
{{اس|توما کی انجیل}}
ناگ حمدی سے ملنے والے مسودات میں سب سے بڑا جو مسودہ تھا وہ [[توما کی انجیل]] ہی تھی، اس سے بھی پہلے [[1897]] میں کچھ مسودات ملے تھے ان میں توما کی انجیل کی طرف اشارے پائے گئے تھے۔استھے۔ اس میں حضرت یسوع مسیح کی طرف منسوب 114 اقوال و ارشادات ہیں۔<ref name="قاموس الکتاب، صفحہ 269"/>
 
== توما سے منسوب کتابیں ==
توماکی انجیل کے علاوہ بھی کچھ کتب توما سے منسوب کی جاتی ہیں، لیکن توما کی کوئی بھی کتاب [[عہد نامہ جدید]] میں شامل نہیں لیکن کچھ مسیحی گروہ اس کی کتب کو الہامی مانتے ہیں۔
* [[توما کی انجیل]]
* توما کے اعمال،اعمال یا اعمال توما
* انجیل طفولیت مسیح
* کتاب مسافرت توما