"اردو بازاد (دہلی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Muhammad Umair Mirza نے صفحہ اردو بازار کو اردو بازاد (دہلی) کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Jama Masjid, Delhi, watercolour, 1852.jpg|بائیں|250px353x353px|تصغیر| 1852ء میں اردو بازار سے [[جامع مسجد، دہلی]] کا منظر]]
'''اردو بازار''' [[بھارت]] کے شہر [[دہلی]] کی [[جامع مسجد، دہلی|جامع مسجد]] کے قریب کی ایک گلی ہے۔<ref>[http://olddelhiheritage.in/urdu-bazar/ Urdu Bazaar – olddelhiheritage.in<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ پرانے زمانے میں دہلی کے [[پرانی دہلی|دیواری شہر]] کا سب سے اہم بازار تھا۔ شہنشاہ [[شاہجہان]] نے قلعہ معلّٰی دہلی کے قریب اردو بازار کے نام سے اس محلہ کو بسایا تھا۔ جہاں سرکاری کام کاج کے ملازم خاص کر فوجی لوگ آباد تھے۔ اسی نام سے یہ محلہ اب بھی موجود ہے۔ آج کل یہ اردو کتب کا ایک بڑا بازار ہے۔