"ثقالت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Solar_sys.jpg|تصغیر|300px|قوتِ ثقل سیاروں کو سورج کے گرد گھومنے پر مجبور کرتی ہے]]
'''ثقالت'''، '''قوتِ ثقل''' یا '''کششِ ثقل''' <small>([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= gravitation)}}</small>، وہ [[قوت]] جس سے [[کمیت]] <small>(Mass)</small> رکھنے والے تمام اجسام ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچتے ہیں ۔<ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=4797 اُردو آن لائن لُغت پر ثقالت کا مفہوم]</ref>۔
 
عام مفہوم میں یہ وہ قوت ہے جس سے زمین تمام اجسام کو اپنی طرف کھینچتی ہے <small>([[وزن]])</small>.