"جامع العلوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''جامع العلوم''' کے لیے [[انگریزی]] میں polymath ([[یونانی زبان|یونانی]]: πολυμαθής، polymathēs, "بہت جاننے والا") کی اصلاح استعمال کی جاتی ہے۔ اس سے مراد وہ شخص ہے جو کئی چیزوں ،علوم یا شعبوں میں یکساں مہارت رکھتا ہے۔انگریزوںہے۔ انگریزوں نے یہ اصلاح [[سترہویں صدی]] میں استعمال کرنا شروع کیا اور لفظ polyhistor بھی اس کے ہم معنی ہے۔ جامع العلوم شخص کسی مسئلے کے حل کے لیے اس کے مختلف زاویوں پر بخوبی غور کر سکتا ہے۔
 
ایسی شخصیات کی مثالوں میں [[ارسطو]]، [[گلیلیو گلیلی]] اور [[البیرونی]] کی مثالیں دی جاتی ہیں جو علوم کے مختلف شعبوں میں مہارت رکھتے تھے۔