"جامع مسجد شیخ زايد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 26:
یہ مسجد [[متحدہ عرب امارات]] کے پہلے صدر شیخ [[زاید بن سلطان النہیان]] کے حکم کی تکمیل ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کی سب بڑی مسجد ہے۔ چاروں کونوں پر کھڑے چار منار 351 فٹ اونچے ہیں اور اس کے 84 ماربل کے گنبد ہیں۔ اس مسجد کے صحن کا رقبہ 180000 [[مربع فٹ]] ہے۔ جس میں [[سنگ مرمر]] اور پچی کاری کا کام نہایت خوبصورت انداز میں کیا گیا ہے۔ اس مسجدمیں 40 ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔ مرکزی ہال میں 7 ہزار نمازیوں کے لیے گنجائش موجود ہے۔ جبکہ اطراف میں دو چھوٹے ہال ہیں اور ہر ہال میں پندرہ سو خواتین بھی نماز ادا کر سکتی ہیں۔ ہال کے اوپر مرکزی گنبد کا قطر 106 فٹ ہے جو صحن سے 279 فٹ بلند ہے۔ شیخ زاید بن سلطان کا جسد خاکی بھی مسجد کے احاطے میں دفن ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا قالین اسی مسجد میں بچھایا گیا ہے۔
دنیا بھر کے زائرین اس مسجد کی کمال تعمیراتی فن کاری اور ماہرانہ کام کو سرہاتےس رہاتے ہیں۔
 
== نگار خانہ ==