"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 32:
}}
 
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया इस्लामिया ، انگلش : Jamia Millia Islamia) [[نئی دہلی]] [[ہندوستان]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (ہندوستان)|مرکزی جامعہ]] ہے ۔ہے۔ یہ [[1920ء]] میں [[علی گڑھ]] میں قائم ہوئی تھی ۔ [[1988ء]] میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا۔
 
== تاریخ ==
[[فائل:Building 18 jamia.JPG|تصغیر|ڈاکٹر ذاکر حسین کا مقبرہ۔]]
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران ،برادران، یعنی مولانا [[محمد علی جوہر]] اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔
* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے ۔تھے۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔
* ڈاکٹر [[مختار احمد انصاری]] ، جو بعد میں وائس چانسلر مقرر ہوئے ۔
* شیخ الہند [[مولانا محمود حسن]]