"جامعہ کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 44:
}}
 
'''جامعہ کابل''' {{دیگر نام|پشتو=دکابل پوهنتون|فارسی=دانشگاه کابل}}، [[افغانستان]] کے دارالحکومتدار الحکومت [[کابل]] میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو [[1931ء]] میں بنی، البتہ تعلیمی سال [[1932ء]] سے شروع ہوا۔
 
لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلباءطلبہ و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ [[حبیب اللہ حبیب]] چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
 
== کتب خانہ ==
[[1992ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔<ref>[http://www.worlib.org/vol08no2/rahin_v8n2.shtml The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present] {{WebCite|http://www.webcitation.org/62yfxZsS3}}</ref> یہ [[افغانستان]] کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔
 
== قابل ذکر سابق طلباءطلبہ ==
* [[احمد شاہ مسعود]] (افغانستان کا قومی ہیرو)
* [[Wasef Bakhtari]] (پروفیسر)