"جامعۂ پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
[[فائل:جامعۂ پشاور.JPG|تصغیر|300px|جامعۂ پشاور، پاکستان کا ایک نامور تعلیمی ادارہ]]
 
'''جامعۂ پشاور'''، [[پاکستان]] کی ایک جامعہ ہے۔ اس جامعہ کی بنیاد اکتوبر 1950 میں [[وزیر اعظم پاکستان|وزیرِ اعظم پاکستان]] نے رکھی.رکھی۔
 
جامعۂ پشاور ایک بے مثال اِدارہ ہے جہاں نرسری سے پی.ایچ.پی۔ ایچ۔ ڈی تک کی تعلیمی سہولیات موجود ہیں.ہیں۔ یہ [[شمال مغربی سرحدی صوبہ|صوبہ پختونخوا]] کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دارالحکومتدار الحکومت [[پشاور]] میں واقع ہے.ہے۔ اِس کا کل رقبہ تقریباًً 1,000 ایکڑ <small>(4 مربع کلومیٹر)</small> ہے.ہے۔
 
یہ جامعہ چالیس پوسٹ گریجویٹ شعبہ جات کے ساتھ چھ فیکلٹیوں، چار مراکز، دو مراکزِ فضیلت، چار [[دانشگاہ|دانشگاہوں]] اور تین اعلیٰ [[مدرسہ|مدارس]] پر مشتمل ہے.ہے۔ طلباءطلبہ و طالبات کی کل تعداد بیس ہزار سے زائد ہے.ہے۔
 
== دانشگاہیں ==
سطر 30:
<small>''اصل مقالہ: [[اسلامیہ کالج پشاور]]''</small>
 
اسلامیہ کالج، جس کی بنیاد 1913ء میں رکھی گئی تھی.تھی۔ اِس کالج کا مقصد [[صوبۂ سرحد]] کے طلباءطلبہ کو اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی علوم سے بھی روشناس کرانا تھا.تھا۔
 
کالج، جامعۂ پشاور کے ڈگری امتحانات اور پشاور بورڈ برائے ثانوی تعلیم کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے لیے طلباءطلبہ کو تمام سائنسی و فنی مضامین میں تیار کرتا ہے.ہے۔ اگرچہ، صوبہ سرحد کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز اور تحصیلوں میں ڈگری کالجوں کی تنصیب ہوچکی ہے، پھر بھی صوبہ بھر کے طالب علم سب سے زیادہ اسلامیہ کالج میں داخلہ کو ترجیح دیتے ہیں.ہیں۔ ماضیہ روایات اور حالیہ کامیابیاں، اِس کالج کو ملک کا سب سے بہتر تعلیمی ادارہ بناتی ہیں.ہیں۔
 
=== جناح کالج برائے خواتین ===
 
جناح کالج برائے خواتین، جسے یونیورسٹی کالج برائے خواتین کہا جاتا تھا، کی بنیاد جون 1964ء میں رکھی گئی.گئی۔ یہ کالج جامعۂ پشاور کے ملازمین کے بچوں اور صوبہ سرحد کی خواتین کو قابلیت کی بنیاد پر تعلیمی سہولیات فراہم کرتا ہے.ہے۔ اِس کالج کا مقصد روشن خیال اور ترقیافتہ خواتین پیدا کرنا ہے.ہے۔ غیر نصابی سرگرمیوں جیسے تقاریر، ڈرامائی اور ادبی مقابلے وغیرہ میں حصّہ لینے کے لیے زیادہ سے زیادہ مواقع میسّر کئےکیے جاتے ہیں.ہیں۔
 
اِس کی دو منزلہ عمارت کمرۂ جماعت، تجربہ گاہوں، دارالکتب دو پڑھائی کمروں کے ساتھ، ایک دفتر اور ایک ہال پر مشتمل ہے.ہے۔ کالج میں کئی چمن، ایک نباتاتی باغ اور ایک بڑا کھیل کا میدان ہے.ہے۔
 
=== لا کالج ===
لا کالج، جامعۂ پشاور کی بنیاد 1950ء میں رکھی گئی اور اِس کو 1992ء میں فیکلٹی کا درجہ دے دیا گیا.گیا۔ تاہم، جامعہ کے فیکلٹیوں کی نوساخت ہوئی اور لا کالج کو [[معاشرتی علوم]] کی فیکلٹی کے تحت رکھا گیا.گیا۔
 
=== قائد اعظم کامرس کالج ===
قائد اعظم کامرس کالج کی بنیاد 1962ء میں رکھی گئی.گئی۔ یہ کالج قائد اعظم [[محمد علی جناح]] کے دئیے گئے فنڈ سے تعمیر ہوا.ہوا۔
 
=== کالج برائے گھریلو معاشیات ===
سطر 50:
 
=== ادارۂ تعلیم و تحقیق ===
انسٹیٹیوٹانسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ
 
== مزید دیکھیے ==