"جایئو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''جائیو''' متحدّہ امریکہامریکا میں جنما ایک طرز رقص ہے جو [[افریقی-امریکیوں]] باشندوں نے 1940 کی دہائ میں ایجاد کیا۔ یہ [[جٹربگ]] رقص کی ایک پرجوش قسم ہے جوکہجو ایک [[جھول رقص]] ہے۔
 
[[بؤلرومی رقص|بؤلرومی رقّاصی]] میں جائیو پانچ [[بؤلرومی رقص|بینالاقوامی لاطینی]] رقصوں میں سے ہے۔ مقابلوں میں اس کو 44 تھاپ فی منٹ کے حساب سے نانچا جاتا ہے تاہم عام طور پر یہ رفتار 32 سے 40 کے بیچ ہوتی ہے۔