"مجلس شوریٰ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(درستی)
{{پاکستان کی سیاست}}
[[image:Pakistani parliament house.jpg|thumb|'''مجلس شوریٰ پاکستان''']]
'''مجلس شوریٰ''' یا پارلیمینٹ پاکستان میں وفاقی سطح پر اعلی ترین قانون ساز ادارہ ہے۔ اس ادارے میں دو ایوان شامل ہیں؛ [[قومی اسمبلی پاکستان|ایوانِ زیریں]] یا قومی اسمبلی اور [[ایوان بالا پاکستان|ایوانِ بالا]] یا سینیٹ۔ [[آئین پاکستان]] کی دفعہ 50 کے تحت [[صدر پاکستان|صدر مملکت]] بھی مجلس شوریٰ کا حصہ ہیں۔
 
آئینِ پاکستان میں پہلے صدر مملکت کو اختیار تھا کہ وہ ایوانِ زیریں کو برطرف کردیں مگر اس آئین میں ترمیم کے بعد اب صدر مملکت کو مخصوص حالات میں ایوانِ زیریں کو برطرف کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ایوانِ زیریں کی طرح ایوانِ بالا اس سے مستثنیٰ ہے اور صدر اسے برطرف نہیں کر سکتا۔
گمنام صارف