"التتمش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Infobox monarch|name=شمس الدین التتمش|title=[[سلطان]] [[سلطنت دہلی]]، گورنر [[بدایوں]]، [[امیرالمومنین]]|image=Tomb of Iltutmish, Qutb Minar complex, Mehrauli.jpg|caption=[[مہرؤلی]]، [[جنوب مغربی دہلی]] میں واقع مقبرہ التتمش|reign=[[نومبر]] [[1211ء]]– [[28 اپریل]] [[1236ء]]|predecessor=[[آرام شاہ]]|successor=[[رکن الدین فیروز]]|spouses=[[نادرہ بیگم]]، [[قطب بیگم]]، [[شاہ ترخان]]|death_date=[[28 اپریل]] [[1236ء]]|place of burial=[[احاطہ قطب]]، [[مہرؤلی]]، [[دہلی]]، [[بھارت]]|religion=[[سنی]] [[اسلام]]|issue=[[ناصر الدین محمود]]، [[رضیہ سلطانہ]]،<br/> [[رکن الدین فیروز]]، [[معز الدین بہرام]]،<br/> شازیہ بیگم، شہزادہ یاسر}}'''شمس الدین التتمش''' (وفات: [[28 اپریل]] [[1236ء]]) سلطنت دہلی كا تیسرا حكمران اور [[خاندان غلاماں]] كا تیسرا بادشاه۔ [[قطب الدین ایبک]] کا غلام تھا۔ ہونہار دیکھ کر بادشاہ نے اپنا داماد بنا لیا۔ 1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے [[آرام شاہ]] کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔ اس وقت وہ [[بہار]] کا صوبیدار تھا۔ تخت نشین ہوتے ہی اُسے ان صوبیداروں کی سرکوبی کرنی پڑی جو خود مختار بن بیٹھے تھے۔ [[خطۂ پنجاب]]اور [[غزنی]] میں تاج الدین ،الدین، [[سندھ]] میں [[ناصر الدین قباچہ]] اور [[بنگال]] میں [[خلجی خاندان|خلجیوں]] نے سر اٹھایا۔ اس نے سب کو مطیع کیا۔ 1226ء سے 1234ء تک کے درمیانی مدت میں [[راجپوت|راجپوتوں]] سے جنگ کرکے رنتھمبور، منڈو، [[گوالیار]] اور اُجین فتح کیے 1221ء میں منگول سردار [[چنگیز خان]] [[خوارزم شاہی سلطنت]] کے بادشاہ [[جلال الدین خوارزم]] کا تعاقب کرتے ہوئے [[دریائے سندھ]] تک آ پہنچا، لیکن دریا سے پہلے تمام علاقے کو تباہ برباد کرکے واپس چلا گیا اور [[ہندوستان]] اس خوف ناک آفت سے بچ گیا۔ التتمش نے [[قطب مینار]] اور [[قوت اسلام مسجد]] کو، جنہیں قطب الدین ایبک ناتمام چھوڑ کر مرگیا تھا، مکمل کرایا۔ التتمش نے [[رضیہ سلطانہ]] کو اپنا جانشیں مقرر کیا۔
 
{{زمرہ کومنز|Shams-ud-din Iltutmish}}{{s-start}}