"19 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=19|یماہ=7}}
== واقعات ==
* [[940ء]] ۔ عربی خطاطی کے شہرہ آفاق ماہر [[ابن مقلہ]] کو قتل کر دیا گیا
* [[2005ء]] ۔ [[حکومت پاکستان]] نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی
* [[1985ء]] ۔ [[اٹلی]] میں ڈیم ٹوٹنے سے 268 افراد جان بحق۔
* [[1870ء]] ۔ [[فرانس]] نے [[پروشیا]] کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
* [[1269ء]] ۔ [[علاء الدین خلجی]] سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوا۔
* [[1941ء]] ۔ [[ونسٹن چرچل]] نے وی فار وکٹری مہم کا آغاز یورپ میں کیا۔
* [[1980ء]] ۔ [[1980ء گرمائی اولمپکس]] ماسکو میں شروع ہوئے مگر درجنوں ممالک نے بائیکاٹ کیا کیوں کہ روس نے افغانستان میں در اندازی کر رکھی تھی۔
* [[1989ء]] ۔ [[امریکا]] میں ایک مسافر طیارے کی حادثاتی ہنگامی لینڈنگ 112 افراد ہلاک اور 189 بچ گئے۔
* [[1997ء]] ۔ آئرش ری پبلکن آرمی نے 3 سال میں دوسری بار سیز فائر کا اعلان کیا۔
* [[1947ء]] ۔ کو [[کشمیر]] کو تقسیم کر دیا گیا۔
 
== ولادت ==
سطر 22:
 
== وفات ==
* [[1943ء]] ۔ [[اشرف علی تھانوی]]، ہندوستان کے [[دیوبندی]] عالم دین۔
* [[2009ء]] – [[فرینک میکورٹ]]، امریکی مصنف و مدرس (پ۔ 1930)