"23 جون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=23|یماہ=6}}
== واقعات ==
* [[1985ء]] : [[ائر انڈیا]] کا [[جیٹ]] طیارہ [[مونٹریال]]، [[ٹورونٹو]] ، [[لندن]] انڈیا جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا اور اس میں سوار تمام 329 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ اس تلاشی میں [[کینیڈا]] کی انتظامیہ نے جہاز میں سے تین مشتبہ پیکٹ اتارے تھے۔ طیارہ [[آئر لینڈ]] کے ساحلوں کے قریب فضا میں ہی تباہ ہو گیا جب وہ لندن کے [[ہیتھرو]] ائر پورٹ سے صرف 45 منٹ کی مسافت پر تھا۔ ممکنہ طور پر کارروائی سکھ علیحدگی پسندوں کی جانب سے جہاز میں بم رکھ کر کی گئی۔
* [[2008ء]] پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3675/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2007ء]] کراچی میں شدید بارش سے دوسوتیس افراد ہلاک ہوئے <ref name=uc/>