"دولت مشترکہ ممالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 70:
 
[[تصویر:Commonwealth of Nations.svg|thumb|300px|رکن ممالک]]
اقوام کی دولت مشترکہ ان ملکوں کی تنظیم ہے جو نو آبادیاتی دور میں [[برطانیہ]] کی غلامینو میںآبادیاتی رہے ہیں۔ یہ تنظیم [[1926ء]] میں اس وقت قائم ہوئی جب [[سلطنت برطانیہ]] کا زوال شروع ہوا۔ اس تنظیم کے 53 رکن ممالک ہیں جن میں [[پاکستان]] اور [[بھارت]] بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر دولت مشترکہ بھی موجود ہیں جن میں [[آسٹریلیا کی دولت مشترکہ]] اور [[آزاد ممالک کی دولت مشترکہ]] شامل ہیں لیکن اقوام کی دولت مشترکہ ایک الگ تنظیم ہے۔
 
اقوام کی دولت مشترکہ کی اصطلاح [[1884ء]] میں [[لارڈ روزبیری]] کے دورۂ آسٹریلیا کے موقع پر وجود میں آئی۔ دولت مشترکہ سیاسی تنظیم نہیں۔ ملکہ برطانیہ [[ایلزبتھ دوم]] دولت مشترکہ کی سربراہ ہیں جبکہ تنظیمی معاملات معتمد عام (سیکرٹری جنرل) دیکھتا ہے تاہم یہ واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ یا معتمد عام کا کسی رکن ملک یا اس کی حکومت پر کوئی اختیار نہیں اور تمام 53 رکن ممالک آزاد ہیں۔ تنظیم کے قائم کرنے کا مقصد رکن ممالک میں