"ابراہیم اسماعیل چندریگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 29:
|alma_mater = [[جامعہ ممبئی]]
}}
'''ابراہیم اسماعیل چندریگر''' [[پاکستان]]ی سیاست دان ،دان، [[1897ء]] میں [[احمد آباد]] میں پیدا ہوئے۔ آپ نے [[ممبئی یونیورسٹی]] سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور [[احمد آباد]] میں وکالت شروع کی۔ 1924ء میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ارکان ہوئے اور 1937ء میں [[ممبئی|بمبئی]] اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ اگلے سال بمبئی اسمبلی میں مسلم لیگ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر منتخب ہوئے۔ 1940ء سے 1945ء تک بمبئی مسلم لیگ کے صدر بھی رہے۔ 1947ء میں جب [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] ہندوستان کی عارضی حکومت میں شامل ہوئی تو لیگ کے نمائندے کی حیثیت سے وزارت تجارت کا قلمدان ان کے سپرد کیا گیا۔ اسی سال [[جینوا (اٹلی)|جینوا]] میں اتحادی قوموں کی تجارتی کانفرنس میں برصغیر کی نمائندگی بھی کی۔ آزادی کے بعد پاکستان کی مرکزی کابینہ میں اگست 1947ء تا مئی 1948ء اور اگست 1955ء تا اگست 1956ء وزیر رہے۔
 
== گورنر ==