"ابو عبد اللہ محمد دواز دہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 10:
[[1483ء]] میں ابو عبد اللہ گرفتار ہوکر [[لوسینا]] میں قید ہو گیا اور اسے اس شرط پر رہائی نصیب ہوئی کہ امارت غرناطہ عیسائیوں کی باجگزار ہوگی۔ [[سقوط غرناطہ]] سے قبل اس نے چند سال اپنے والد مولائے ابو الحسن اور عزیز [[عبد اللہ الزغال]] کے خلاف جدوجہد میں گزارے۔
 
[[1489ء]] میں [[قشتالہ]] و [[ارغون]] کے [[شاہ فرڈیننڈ]] اور [[ازابیلا اول|ملکہ آئزابیلا]] نے ابو عبد اللہ کو غرناطہ خالی کرنے کا حکم دیا اور انکار پر شہر کا محاصرہ کر دیا۔ [[2 جنوری]] [[1492ء]] کو ابو عبد اللہ نے ہتھیار ڈال دئیےدیے اور [[ہسپانیہ|اسپین]] سے مسلم اقتدار کا خاتمہ ہو گیا۔
 
بعد ازاں وہ [[آبنائے جبل الطارق]] عبور کر کے [[مراکش]] آگیا جہاں [[فاس]] شہر میں اس کا انتقال ہو گیا۔