"ادا جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 33:
}}
 
'''ادا جعفری''' اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ آپ کی پیدائش [[22 اگست]] [[1924ء]] کو [[بدایوں]] میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد پرورش ننھیال میں ہوئی۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی ۔تھی۔ وہ ادا بدایونی کے نام سے شعر کہتی تھیں۔ اس وقت ادبی رسالوں میں ان کا کلام شائع ہونا شروع ہو گیا تھا۔ آپ کی شادی [[1947ء]] میں نور الحسن جعفری سے انجام پائی شادی کے بعد ادا جعفری کے نام سے لکھنے لگیں۔ ادا جعفری عموماً [[اختر شیرانی]] اور [[اثر لکھنوی]] سے اصلاح لیتی رہی۔ ان کے شعری مجموعہ ''شہر درد'' کو [[1968ء]] میں [[آدم جی ادبی انعام]] ملا۔ شاعری کے بہت سے مجموعہ جات کے علاوہ ''جو رہی سو بے خبری رہی'' کے نام سے اپنی خود نوشت سوانح عمری بھی [[1995ء]] میں لکھی۔ [[1991ء]] میں [[حکومت پاکستان]] نے ادبی خدمات کے اعتراف میں [[تمغا امتیاز]] سے نوازا۔ وہ [[کراچی]] میں رہائش تھیں ۔
(ادا جعفری کی خؤدنوشت جو رہی سو بے خبری رہی کا سرورق اس لنک پر دیکھا جاسکتا ہے :<ref>http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/02/70-Jo-rahee-so-baikhabri-rahee-ada-jafri-danyal-khi-جولائی-1995.jpg</ref>