"ادیس ابابا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 52:
 
'''ادیس ابابا''' (addis ababa) [[ایتھوپیا]] کا دار الحکومت ہے۔ ادیس ابابا جس کا مطلب ہے نیا پھول
یہ سب سے بڑا شہر ہے ایتھوپیا کا ۔کا۔ اور اس کا دارلحکومت بھی۔ جس کی ٓاباوی 2007 کی مردم شماری کے مطابق 3,384,569 ہے۔ جو سالانہ 3.8% کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ ایک چارٹرڈ شہر کے طور پر ادیس ابابا ایک شہر اور ایک ریاست دونوں کی حیثیت ہے۔ یہ وہ شہر جس میں افریقی یونین کا صدر دفتر افریقی اتحاد کی تنظیم یہاں واقع ہے۔ اقوام متحدہ کے اقتصادی کا ہیڈکوارٹر واقع ہے اس کے علاوہ یہاں دیگر براعظم اور بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر ہیں۔
اس شہر کی جگہ کا انتخاب Emperor Menelik II نے کیا تھا۔