"ارتھ شاستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
اکثر محقق اس پر متفق ہیں کہ ارتھ شاستر 311 ق م سے 300 ق م کے دوران تصنیف ہوئی۔ اس کتاب کا اصل [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] متن [[1904ء]] میں دریافت کیا گیا۔ [[1905ء]] میں اسے پہلی بار کتابی شکل میں منظم کیا گیا۔ [[1909ء]] اور پھر اس کے بعد [[حکومت ہند]] نے جناب شام شاستری کی مرتب کردہ ارتھ شاستر کو سنسکرت متن اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ترجمے کے ساتھ با رہا شائع کیا۔
 
== حوالہ جات ==
* ارتھ شاستر، مصنف: کوتلیہ چانکیہ، ترجمہ: سلیم اختر، ص- 12، 13