"استنجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
* استنجا نجو سے مشتق ہے، ا سکا ترجمہ ہے پاخانہ ا ور باب استفعال میں جا کر اس کا تر جمہ ہو گیا پاخانہ صا ف کر نا ۔
* پاخانہ یا پیشاب پانی اور ڈھیلے سے صاف کیا جا سکتا ہے، البتہ ڈھیلے سے صاف کر نے کے بعد پانی سے صاف کر نا زیادہ بہتر ہے اور دونوں کو نہ ملا سکے تو پانی سے صاف کر نا بہتر ہے اور پانی سے بھی صاف نہ کر سکے تو پھر ڈھیلا سے صاف کرے ۔
* پانی سے صاف کر نا زیادہ بہتر ہے اس کی دلیل یہ آیت ہے کہ اھل قباء پانی سے دھوتے تھے تو انکی تعریف میں یہ آیت اتری ۔اتری۔ عن ابی ھریرة عن النبی ۖ قال:نزلت ھذہ الآیة فی اھل قباء (فیہ رجال یحبون أن یتطھروا ) قال کانوا یستنجون بالماء فنزلت فیہم ھذہ الآیة ۔<ref>( ابو داود شریف، باب فی الاستنجاء بالماء ،ص 7، نمبر 44 سنن للبیھقی، باب الاستنجاء بالماء، ج اول ص 17٠، نمبر 511)</ref> اس حدیث میں ہے کہ پانی سے استنجا ء کر نے کی وجہ سے اھل قبا کی اللہ تعالی نے تعریف کی ہے ۔ہے۔ اس لیے پانی سے دھونا زیادہ بہتر ہے۔ لیکن چونکہ جنگل اور صحراوں میں انسان کی مجبوری ہو تی ہے اس لیے پتھر سے بھی صاف کرے تو جائز ہے ۔ہے۔ استنجاء صحیح ہو نے کے لیے تین پتھر ہو نا واجب نہیں ہے اس سے کم میں بھی جائز ہو جائے گا، البتہ حدیث کی وجہ سے تین پتھر لینا سنت ہے ۔<ref>اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1 - مؤلف : مولانا ثمیر الدین قاسمی جامعہ روضۃ العلوم جھار کھنڈ انڈیا</ref>
== حوالہ جات ==