"اسلامی خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 22:
اسلامی “مسجد خطاطی“ یہ بھی اسی فن کا ایک جز ہے۔ مسجدوں کی، میناروں کی تعمیرات میں اس فن کو دیکھا جاسکتا ہے۔ مساجد میں قرآنی آیات، میناروں پر گنبدوں پر، اندرون گنبد پر قرآنی کلمات کا لکھا جانا فن تعمیر-فن خطاطی کا ایک مرکب ہے۔
 
عبارت بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اللہ - محمد {{درود}} ، مساجد میں لکھنا ایک عام رسم ہے۔
ان کے علاوہ، قرآنی آیات کا لکھا جانا بھی عام ہے۔