"الحمید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
* اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
* تم یقین کرو کہ اللہ تعالیٰ (تمام مخلوقات سے )غنی ہے۔ تعریف والا ہے۔ (البقرہ : 267)
* اللہ ہی الحمید ہے کیونکہ سب مخلوقات اسی کی حمد بیان کرتی ہیں اور وہی حمد کا مستحق ہے کیونکہ مخلوقات پر انعام و اکرام صرف وہی کرتا ہے۔ وہ اپنے افعال، اقوال، اسماء، صفات، شریعت اور اپنے فیصلوں میں محمود ہے۔<ref>الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ ۔الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
== حوالہ جات ==