"الشہید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
 
سطر 3:
* اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
* بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر گواہ ہے۔ (الحج : 71)
* الشہید سے مراد حاضر گواہ ہے۔ جوہر چیز کی اطلاع رکھتا ہو۔ آوازیں خواہ مخفی ہوں یا بلند، وہ سنتا ہے۔ تمام ظاہری و باطنی اشیاء کو وہ دیکھتا ہے۔ وہ بڑی ہوں یا چھوٹی، باریک ہوں یا موٹی ہوں۔ جو قیامت کے دن بندوں کے حق میں اور ان کے بد اعمال کی وجہ سے ان کے خلاف گواہی دے گا۔ الشہید کا معنی یہ بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے متعلق گواہی دی کہ وہ عدل کے ساتھ قائم ہے اور اس نے اپنی وحدانیت کی گواہی بھی دی۔<ref> الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ ۔الحسنیٰ۔ محمد الکوسی</ref>
== حوالہ جات ==
 
== حوالہ جات ==