"القیوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
 
سطر 3:
* القیومُ کے معنی معاملات کی دیکھ بھال کرنے والا ہے۔
* اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
* ترجمہ: اور زندہ اور دیکھ بھال کرنے والے کے لیے چہرے جھک جائیں گے۔ ۔گے۔۔ (طہ : 111)
* اللہ، القیوم ہے یعنی ہر مخلوق کی تخلیق، تربیت، رزق، ان کی حفاظت، ان کے آخرت میں حساب و کتاب کی ذمہ داری صرف اور صرف اللہ سبحانہ کے پاس ہے وہ اللہ ہی یہ سارے کام سر انجام دے گا اور ان کاموں کو کرنے کے لیے وہ کسی کا محتاج نہیں زمین اور ساتوں آسمان اور ان کے اندر رہنے والی سب مخلوقات اسی کے سہارے قائم ہیں۔<ref> الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ ۔الحسنیٰ۔ محمد الکوسی</ref>
== حوالہ جات ==
 
== حوالہ جات ==