"الکتاب المختصر فی حساب الجبر والمقابلۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Image-Al-Kitāb al-muḫtaṣar fī ḥisāb al-ğabr wa-l-muqābala.jpg|تصغیر|200px|کتاب الجبر و المقابلۃ کا ایک صفحہ جو کتاب اور مصنف کا تعارف اسلامی آداب و القاب کے ساتھ بیان کرتا ہے<ref>John L. Esposito. The Oxford History of Islam. Oxford University Press. ISBN 0-19-510799-3</ref>۔]]
الكتاب المختصر في حساب الجبر والمقابلۃ ،والمقابلۃ، [[820ء]] میں تخلیق کی جانے والی [[سائنس|علم]] [[ریاضی]] کی ایک کتاب کا نام ہے جسے [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] [[الخوارزمی|محمد بن موسیٰ الخوارزمی]] نے تحریر کیا تھا اور اس کتاب کے نام کو انگریزی میں ''The Compendious book on Calculation by Completion and Balancing'' کی صورت ترجمہ کیا جاتا ہے۔ اسی کتاب کو؛ حساب الجبر والمقابلۃ اور کتاب الجبر و المقابلۃ کے ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ عہدِ حاضر میں استعمال کیا جانے والا لفظ ---- [[الجبرا|algebra]] ---- اصل میں اسی کتاب کے عنوان اور متن میں استعمال کی گئی عربی اصطلاح ---- جبر اور الجبر ---- سے ماخوذ ہے اور اسی کتاب کو موجودہ الجبرا (یعنی جبر) کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==