"اندرا گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 65:
[[فائل:Indira Gandhi.jpg|framepx|تصغیر|left]]
 
'''اندرا گاندھی''' اصلی نام '''اندرا پریا درسن نہرو''' بھارتی سیاست دان۔ پنڈت [[جواہر لعل نہرو]] کی بیٹی۔ [[الہ آباد]] میں پیدا ہوئیں۔ [[سوئزرلینڈ]] ، سمر ویل کالج [[جامعہ آکسفورڈ|آکسفورڈ]] اور بعد میں وشوا بھارتی [[شانتی نکتین]] میں تعلیم حاصل کیں۔ گیارہ برس کی عمر میں سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ [[انگلستان]] میں قیام کے دوران اور بعد ازاں [[ہندوستان]] واپس آکر بھی طلبہ کی تحریکوں میں سرگرم حصہ لیتی رہی ں۔ تحریک آزادی میں حصہ لینے کی پاداش میں تیرہ ماہ کے لیے جیل بھیج دی گئیں۔ [[1942ء]] میں ایک پارسی نوجوان [[فیروز گاندھی]] سے شادی کی۔ اسی زمانے میں ہندوستان چھوڑ دو کی تحریک چلی۔ جس میں حصہ لینے پر وہ اوران کے خاوند قید ہو گئے۔ [[1947ء]] میں [[آل انڈیا کانگرس]] ورکنگ کمیٹی کی ممبر منتخب ہوئیں۔ بعد میں کانگرس کے شعبہ خواتین کی صدر، مرکزی انتخابی کمیٹی اور مرکز پارلیمانی بورڈ کی ممبر بنیں۔ فروری [[1959ء]] میں [[انڈین نیشنل کانگریس|انڈین نیشنل کانگرس]] کی صدر چنی گئیں۔ 66۔ 1964ء میں وزیر اطلاعات و نشریات ہوئیں۔ [[1966ء]] میں [[لال بہادر شاستری]] کے انتقال کے بعد [[وزیراعظم بھارت|وزیراعظم]] منتخب ہوئیں۔
 
[[1967ء]] کے انتخابات میں کانگرس کی فتح کے بعد وزیر اعظم بنیں۔ 1971ء کے انتخابات کے بعد تیسری مرتبہ [[وزیراعظم بھارت|وزیراعظم]] چنی گئیں۔