"انسانی ورم حلیمی وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 6:
گو کہ تمام اقسام کے HPV وائرس کسی نہ کسی حد تک ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں لیکن ان میں کئی باتیں مشرک ہوتی ہیں۔ مثلاً یہ نسبتا چھوٹے اور [[غیرغلاف دار]] وائرس ہیں یعنی ان میں غلاف نہیں پایاجاتا (غلاف دراصل [[خلیاتی جھلی]] کی مانند، لپڈ دوتہی جھلی ہوتی ہے جو وائرسوں کے [[کیپسڈ]] کے گرد لپٹی ہوتی ہے)۔
 
انکا جسم، جینیاتی مادے اور اس کے گرد پروٹین کے غلاف پر مشتمل ہوتا ہے جس کو [[کیپسڈ]] کہتے ہیں۔ ۔ہیں۔۔ جینیاتی مادہ دراصل دوہرا [[ڈی این اے|DNA]] ہوتا ہے جو مختلف اقسام کی پروٹین تیارکرتا ہے یہ پروٹین میزبان خلیے کی پروٹین کے ساتھ ملکر وائرس کی درون خلیاتی افزائش میں کام آتی ہیں۔
 
[[زمرہ:جنسی منقولہ امراض]]