"ہارڈ ڈسک ڈرائیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 309140 ویں ترمیم کا استرجع۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ضم|قرص کثیفی قیادہ|قرص کثیفی سوق}}
HDD سے مراد ہے ہارڈ ڈسک ڈرائیو۔ ہارڈ اس لیے کہ اس پر ایک سخت دھاتی خول ہوتا ہے جو اسے ٹوٹ پھوٹ سے بچاتا ہے۔ ڈسک سے مراد وہ حصہ جہاں ہم ڈیٹا کو محفوظ کرتے ہیں۔ ڈرائیو‌ سے مراد وہ مشینری جو اس پر ڈیٹا لکھنے اور پڑھنے کا کام کرتی ہے ۔
فلاپی یا سی ڈی ڈرائیو کے برعکس اس میں‌ ڈسک اور ڈرائیو‌ (ڈیٹا کو پڑھنے یا لکھنے والا حصہ) سب ایک ساتھ ہی ہوتے ہیں۔ مگر فلاپی اور سی ڈی کے برعکس اسے ایک کمپیوٹر سے دوسرے تک منتقل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ لیکن اس کی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔