"ایراوی کولم قومی پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
یہ باغستان 97 مربع کلو میٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی '''آناموڈی''' (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ، جھاڑیاں اور [[شولا جنگلات]] وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔
== جانور ==
[[شیردُم بندر|شیردُم بندروں]] کے علاوہ مختلف انواع کے [[بندر]] ، [[نیلاگیری بکری]] ، [[ہرن]] ، [[جنگلی بھینس]] وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔
 
== تصاویر ==
[[فائل:anamudi 1.jpg|تصغیر|200px|دائیں|ایراوی کولم قومی پارک سے [[آناموڈی]] کا منظر]]
 
[[فائل:Nilgiri Tahr 1.jpg|تصغیر|200px|بائیں|[[نیلاگیری بکری]] ، ایراوی کولم قومی پارک میں]]
 
[[فائل:eravikulam 1.jpg|تصغیر|200px|دائیں|ایراوی کولم پارک کا ٹرکنگ راستہ]]
111,622

ترامیم