"اینڈریو جیکسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کا ساتواں صدر ۔صدر۔ [[شمالی کیرولائنا]] میں پیدا ہوا۔ پہلے سالسبری اور [[ٹینیسی]] میں وکالت کی۔ 1787ء میں [[امریکی سینٹ]] کا رکن منتخب ہوا۔ 1802ء میں ٹینسی کی فوج میں میجر جنرل مقرر ہوا۔ اور رینو اور لینز کے دفاع پر مامور کیا گیا۔ انھی دنوں ایک [[سرخ ہندی|ریڈ انڈین]] قبیلے کی بغاوت فرو کرنے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ 1821ء میں [[فلوریڈا]] کا گورنر بنا۔ 1823ء میں ایک بار پھر سینٹ کا کارکن منتخب ہوا۔ 1824ء کے صدارتی انتخابات میں [[ڈیموکریٹک پارٹی]] کے نمائندے کی حیثیت سے حصہ لیا لیکن ناکام رہا۔ 1828ء کے انتخابات میں کامیاب ہوا۔ اور 1832ء میں دوبارہ صدر منتخب ہوا۔
 
== حوالہ جات ==