"ابولہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
٢ھ۔۔٦٢٣ء
 
[[قریش|قریشی]] سردار۔ اصل نام [[ابولہب|عبد العزیٰ بن عبد المطلب]]۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی چچا مگر حضور کا سخت دشمن تھا۔ قران نے اسے ابولہب (آگ کا باپ یعنی جہنمی) کا خطاب دیا۔ اس کی بیوی [[جمیل بنت حرب]] بن امیہ، [[ابوسفیان]] کی بہن تھی۔ وہ شوہر سے بھی زیادہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دشمن تھی۔ قرآن شریف کے تیسویں پارہ کی [[اللھب |سورۃ اللھب]] میں ان دونوں کا ذکر ہے اور ان کے واسطے عذاب دوزخ کی خبر دی گئی ہے۔ باوجود سخت مخالفت کے [[بدر]] کی جنگ میں شریک نہ ہوا۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ بیماری کی وجہ سے معذور تھا۔ تین دن کےاندر ہی [[عدسھ]] کے مرض میں مبتلا ہو کر مرگیا۔
 
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]