"برازی خون مخفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 20:
 
==براز کا نمونہ حاصل کرنے سے قبل تیاری==
عموما طبیب وہ ہدایات فراہم کرتا ہے کہ جو براز یا فضلہ کا نمونہ لینے سے قبل درکار ہوتی ہیں اور انکی نوعیت مختلف مقاصد کے لیے کیے جانے والے برازی اختبار کے لیے مختلف ہوتی ہے۔ اکثر دی جانے والی ہدایات میں نمونہ حاصل کرنے سے قبل گوشت، خون والی غذا ،غذا، [[چقندر]] وغیرہ کا استعمال بند کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر کچھ دوائیں زیر استعمال ہوں تو طبیب انکو دیکھ کر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ ان میں سے کون سی لی جاسکتی ہیں اور کونسی نمونہ لینے سے قبل (اگر ہو سکے تو) بند کرنا مناسب ہے۔
==نتیجہ==
* منفی = معمول کی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے۔ مگر منفی نتیجہ بیماری کہ نہ ہونے کا ثبوت نہیں، اگر جسم میں کسی قسم کی [[علامات (طب)|علامات]] موجود ہوں تو انکے لیے دیگر ضروری اور مناسب اقسام کے اختبارات کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔