"برقی بار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
{{ٹ}} برقی '''بار''' {{ن}} (electric charge) تمام [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرات]] کی ا یک بنیادی محفوظہ (conserved) خصوصیت ہے جو انکے [[برقناطیسیت|برقناطیسی تفاعلات]] کا تعین کرتی ہے۔ اس بات یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ برقی بار کا حامل [[ذرہ]] یا [[مادہ]] ، ایک [[برقناطیسی میدان]] کی وجہ سے متاثر ہوتا ہے یا اس کے زیر اثر ہوتا ہے جبکہ خود اسی کی وجہ سے برقناطیسی میدان پیدا بھی ہوتا ہے۔ برقناطیسی میدان اور اس میں حرکت کرتے ہوئے ایک بار دار ذرے کے آپس میں تفاعل (interaction) سے ایک قسم کی [[قوت]] یا [[توانائی]] نمودار ہوتی ہے جس کو [[برقناطیسی قوت]] کہا جاتا ہے۔ اور یہ برقناطیسی قوت، دراصل اس [[کائنات]] میں پائی جانے والی [[بنیادی تفاعل|چار بنیادی قوتوں]] میں سے ایک ہے۔
[[فائل:Relativistic electromagnetism fig3.svg|تصغیر|150px|دائیں|ایک [[مثبت]] بار ([[ذرہ]]) اور اس کے گرد موجود [[قوت]] کا دائرہ یا [[برقناطیسی قوت]]۔]]