"بورژوازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
بورژوازی ([[فرانسیسی]]:Bourgeoisie ،Bourgeoisie، [[انگریزی زبان|انگریزی]]:Bourgeoisie)، [[سماج]] میں موجود ایک مخصوص طبقہ کا نام ہے۔ عرف عام میں اسے سرمایہ دار طبقہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ طبقہ سرمائے کی بدولت مزدرور طبقہ ([[پرولتاریہ]]) کا استحصال کرتا ہے۔ یہ لفظ [[فرانسیسی]] زبان سے لیا گیا ہے لیکن اب [[سماجیات]] اور [[معاشیات]] کی کتب میں متواتر استعمال کے باعث [[اردو]] لغت کا بھی حصہ بن چکا ہے۔ تاریخی طور پر [[قرون وسطیٰ|قرون وسطی]] میں [[یورپ]] میں تاجر اور دولت مند طبقے کو اصطلاحا بورژوازی کہا جاتا تھا۔ بعد ازاں بڑی بڑی زمینیں خریدنے کے بعد یہ طبقہ لین دین سے بڑھ کر براہ راست سرمائے کی پیداوار کرنے لگا۔
== استعمالات اور تعریفیں ==
سرمایہ دارانہ سماج میں اعلی طبقہ اور استحصالی طبقہ کو بورژوازی کہا جاتا ہے۔ [[کارل مارکس]] اور [[فریڈرک اینگلز]] نے اپنی کتاب [[کمیونسٹ مینی فیسٹو]] میں اس سرمایہ دار طبقے کے لیے یہ اصطلاح کا استعمال کیا ہے۔